پیرس(اے ایف پی)کیا سیارہ زہرہ کے گرد بادلوں میں زندگی کے شواہد موجود ہیں؟ ماہرین نے سیارہ زہرہ کے گرد فاسفین گیس کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے جسے زمین پر انسانی زندگی کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔غیرملکی خبررساں
ادارے کیمطابق فاسفین کے ایک مالیکیول میں ایک ایٹم فوسفورس کا جب کہ تین ایٹم ہائڈروجن کے ہوتے ہیں، ہائیڈروجن کو زندگی کی علامت سمجھا جاتا ہے تاہم سیارہ زہرہ پر نوے فیصد سے زائد کاربن ڈائی آکسائڈ بھی پائی جاتی ہے۔