منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مشروبات ، پکوان پیش ،ر استعمال شدہ کپ اور کراکری بھی جمع ہالینڈ میں روبوٹ ویٹر سماجی دوری کیساتھ گاہکوں کے استقبال کیلئے بھی موجود

datetime 31  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایمسٹر ڈیم (این این آئی )کرونا کی وبا کے دنوں میں انسانوں کا میل جول ایک مشکل اور پریشان کن معاملہ ہے۔ کیا ایسی صورت حال میں کوئی ربورٹ انسان کی مدد کرسکتا ہے؟ اس حوالے سے ہالینڈ میں ایک ریستوران میں تجربہ کیا گیا ہے۔ہالینڈ کے ساحلی علاقے رینیسہ میں واقع چائو سن ہو کے ریستوران رائیل پیلس نے گذشتہ برس اس وقت ربوٹ کو ایک خود کار ویٹر کے طور پراختیار کیا جب چین میں کرونا کی وبا پھیلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریستوران کے مالک کی

بیٹی لیا نے کہا کہ وہ کرونا وبا کے ابتدائی عرصے میں انہوں نے خود کار ویٹر کا کامیاب تجربہ کیا۔”ہو”کے ریستوران میں ڈائننگ ہال میں سرخ اور سفید رنگوں میں روبوٹ کا ایک جوڑا رکھا گیا ہے جو وہاں پرآنے والے چینی اور انڈونیشی مہمانوں کی تواضع کرتا ہے۔ان کے فرائض میں صارفین کا استقبال کرنا ، مشروبات اور پکوان پیش کرنا اور استعمال شدہ کپ اور کراکری جمع کرنا شامل ہیں۔ریستوران میں روبوٹ کا ایک اہم کام معاشرتی دوری کو یقینی بنانا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…