جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

ارکان پارلیمنٹ اپنے انتخابی حلقوں میں لوگوں کوکیا تلقین کریں؟ فواد چوہدری نے تجویز پیش کردی

datetime 26  اپریل‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے ارکان پارلیمنٹ سے اپیل کی ہے کہ وہ کوروناوائرس کے باعث اپنے متعلقہ انتخابی حلقوں میں لوگوں کوگھروں میں رہنے کی تلقین کرنے میں اپنا کرداراداکریں۔ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کورونا وائرس کے پھیلائو کی روک تھام میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔یہ ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے کہ

کوروناوائرس کے باعث موجودہ لاک ڈائون سے متاثرہ مستحق لوگوں کی امدا کیلئے حکومت کی کوششوں میں ہاتھ بٹایا جائے۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے متعلق ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت سمندرپار پاکستانیوں کی سہولت کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کررہی ہے جنہوں نے آزمائش کی ہر گھڑی میں وطن عزیز کی ہمیشہ مدد کی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…