منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

گوگل کا کورونا کے خلاف لڑنے والے تمام کارکنان سے اظہار تشکر

datetime 18  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)معروف سرچ انجن گوگل نے عالمی وبا کورونا سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے تمام کارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ا پنا ڈوڈل ان کے نام کردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ دو ہفتے سے گوگل نے اپنے ڈوڈل کے ذریعے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے

تمام تر لوگوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ایک موونگ ایڈ ڈوڈل سیریز کا سلسلہ شروع کیا تھا جس میں ڈاکٹرز سے لے کر فرنٹ لائن پر کام کرنے والی نرسز، اسٹاف اور فوڈ سروس ورکرز، ٹرانسپورٹرز، ٹیچرز اور چائلڈ ہیلتھ کیئر کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کررہا تھا۔تازہ ترین ڈوڈل میں گوگل کے درمیانی حروف یعنی او کو ماخذ بنایا گیا ہے جس میں گزشتہ دو ہفتے کے دوران کورونا ورکرز کا اظہار تشکر کئے ڈوڈلز کو یکجا کردیا اور ساتھ ہی بڑا سا لال دل بھی جگمگاتا دکھائی دے رہا ہے۔اس سیریز کے ذریعے سب سے پہلے پبلک ہیلتھ ورکرز اور سائنٹفک کمیونٹی کے محققین کا شکریہ ادا کیا گیا تھا۔ گوگل کی مذکور سیریز پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…