فیس بک نے اپنے اہم ترین حصے نیوزفیڈ کو پھر بدلنے کا فیصلہ کرلیا

19  فروری‬‮  2020

نیویارک (این این آئی) فیس بک نے ایک بار پھر اپنے اہم ترین حصے یعنی نیوزفیڈ کو بدلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پہلے دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ میں ترتیب وار (تازہ ترین) مواد کو الگورتھم رینکنگ سے بدلا گیا اور اب بھی تازہ ترین یا موسٹ ریسنٹ آپشن کو بائیں جانب بار میں تلاش کرسکتے ہیں اب اس کمپنی نے نیوز فیڈ میں ٹیبز کے اضافے پر غور شروع کردیا ہے تاکہ صارفین کے لیے مواد دیکھنا آسان ہوسکے،فیس بک سمیت متعدد ایپس

کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ٹوئٹر صارف اور ڈویلپر جین مینچون وونگ نے ایک ٹوئٹ میں یہ بات بتائی۔انہوں نے فیس بک کی اینڈرائیڈ میں کوڈ تلاش کیا جس سے عندیہ ملتا ہے کہ اس سوشل میڈیا ایپ نے نیوزفیڈ کو 3 ٹیبز میں تقسیم کرنے پر غور شروع کردیا ہے جو ریلیونٹ، ریسنٹ اور سین کے نام سے ہوں گے۔فیس بک نے بھی تصدیق کی کہ وہ اس فیچر کی آزمائش کررہی ہے اور ابھی صارفین میں اسے آزمانے پر غور کررہی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…