جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

فیس بْک کی شریکِ بانی شریل سینڈ برگ نے منگنی کرلی،لڑکا کون ہے ؟ جانئے 

datetime 4  فروری‬‮  2020 |

نیویارک(این این آئی )فیس بْک کی چیف آپریٹنگ آفیسر شریل سینڈبرگ نے 5 سال بیوہ رہنے کے بعد منگنی کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز فیس بْک کی چیف آپریٹنگ آفیسر شریل سیند برگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بْک پر ایک تصویر شیئر کی جس میں اْن کے ہمراہ مارکیٹنگ کے شعبے کے اعلیٰ آفیسر ٹام برنتھل ہیں۔شریل سینڈ برگ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں ٹام برنتھل کو

مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ آپ میرے سب کْچھ ہیں، میں آپ سے زیادہ پیار کسی سے نہیں کر سکتی ہوں۔شریل سینڈ برگ کی پوسٹ پر اْن کے منگیتر ٹام برنتھل نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میں آپ سے بہت محبت کرتا ہوں اور ہماری باقی کی زندگی ایک ساتھ گزارنے پر اور زیادہ پْرجوش نہیں ہوسکتا ہوں،فیس بْک کے بانی مارک ذکر برگ نے بھی شریل سینڈ برگ کو اْن کی منگنی کی مْبارکباد دیتے ہوئے اْن کی پوسٹ پر کمنٹ کیا کہ آپ دونوں ایک دوسرے کے لیے بہت اچھے ہیں اور میں آپ دونوں کے لیے بہت خوش ہوں۔شریل سینڈ برگ نے اپنی منگنی کا اعلان انسٹاگرام پر بھی اپنی اور ٹام برنتھل کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…