ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

ہوا میں‌پرواز کرنے والی بائیک فروخت کیلئے پیش، قیمت اتنی کے دیکھتے ہی سب کو ہو ش اڑ جا ئینگے

datetime 3  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی ایک کمپنی نے ایسی جدید بائیک تیار کی ہے جو سڑکوں پر دوڑنے کی بجائے ہوا میں پرواز کرتی دکھائی دیگی، اب فروخت کیلئے پیش کر دی گئی ہے.43 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے والی 104 کلو گرام وزنی ’’سکورپیئن 3 ‘‘ نامی یہ بائیک

زمین سے کئی فٹ اونچائی پر اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ الیکٹرک بیٹری کے مکمل چارج ہونے کے بعد کم از کم بیس منٹ تک فضا میں اُڑان بھر سکتی ہے۔ ایک نشست پر مشتمل عجیب و غریب شکل کی حامل ڈرون نما یہ بائیک 150,000 ڈالر میں خریدی جا سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…