فیس بک اور انسٹا گرام پر کتنا وقت گزارا معلوم کیجئے؟

11  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اس جدید دور میں انسان جس قدر ٹیکنا لوجی کے گھیرے میں ہے اب یہ بات کوئی ڈھکی چھوپی نہیں رہی۔ مگر کیا آپ پریشان ہیں کہ آپ کا کتنا وقت فیس بک اور انسٹا گرام پر گرزتا ہے؟ تو اب مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہ سوشل میڈیا کی مشہور اور معروف ایپ فیس بک اور انسٹٓاگرام اپنے صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کو معتارف کروانے والی ہیں۔ جس سے آپ جان سکیں گے کہ آپ نے کتنی دیر فیس فک یا انسٹا گرام استعمال کیا۔ بلکہ آپ ان اپیس پر ریمائنڈر بھی لگا سکتے ہیں تاکہ معلوم ہوسکے کہ کتنی دیریہ اپلیکیشن استعمال کی۔

اور چائیں تو نوٹفکیشن کو کچھ دیر کے لیے آف کردیں۔ مگر بعض ماہرین کا یہ کہنا ہے کہ یہ طریقہ ایک نئی مارکیٹنگ اسٹریٹیجی سے کم نہیں ہے جبکہ کچھ افراد یہ سمجھتے ہیں کہ نئے فیچر سے انھوں اپلیکشنز پر بےجا وقت ضائع ہونے کا معلوم ہوسکتا ہے جسے وہ معلوم ہونے پر صیح جگہ استعمال کرسکتے ہیں۔ ٹیکنالوجی انسان کی بہتری کے لیے بنائی جاتی ہے جبکہ کسی بھی چیز کا بےجا استعمال نقصان دے ثابت ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال فیس بک نے دسمبر 2017 میں ایک بلاگ پوسٹ کیا تھا جس میں اس پر بہت زیادہ وقت گزارنے کے منفی اثرات کو تسلیم کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…