ایچ پی کمپنی نے دنیا کا سب سے زیادہ پاورفل کنورٹیبل پی سی دنیا کا سب سے زیادہ پاورفل حیرت انگیز خصوصیات کاحامل زیڈ بک اسٹوڈیو جی 5 ٹو ان ون کنورٹیبل لیپ ٹاپ متعارف کروادیا

10  اپریل‬‮  2018

نیویارک(آئی این پی)ایچ پی کمپنی نے زیڈ بک اسٹوڈیو جی 5 کنورٹیبل لیپ ٹاپ متعارف کرا دیا،لیپ ٹاپ میں 360 ڈگری کا ہنج دیا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ پہلے سے زیادہ پاور فل انٹیل زینون پروسیسر اور این ویڈیا گرافکس کو بھی ڈیوائس کا حصہ بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایچ پی کمپنی کی جانب سے زیڈ بک اسٹوڈیو جی 5 ٹو ان ون کنورٹیبل لیپ ٹاپ متعارف کرا دیا گیا ہے۔ لیپ ٹاپ میں 360 ڈگری کا ہنج دیا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ پہلے سے زیادہ پاور فل انٹیل زینون پروسیسر اور این ویڈیا گرافکس کو بھی ڈیوائس کا حصہ بنایا گیا ہے۔

کمپنی کے مطابق یہ دنیا کا سب سے زیادہ پاورفل کنورٹیبل پی سی ہے۔ لیپ ٹاپ میں ڈریم کلر ٹیکنالوجی کے ساتھ 15.6 انچ ڈسپلے دیا گیا ہے جو کہ ایپل میک بک پرو سے 20 فیصد جبکہ ڈیل ایکس پی ایس الٹرا شارپ سے 50 فیصد زیادہ برائٹ ڈسپلے کا حامل ہے۔ 6 ٹی بی اسٹوریج کو بھی ڈیوائس کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ڈیوائس کا بیٹری ٹائم 16 گھنٹے سے زائد ہے اور اسے صرف ا?دھے گھنٹے میں 50 فیصد سے زائد چارج کیا جاسکتا ہے۔ ڈیوائس کی فروخت ا?ئندہ ماہ سے شروع ہو گی اور اس کی ابتدائی قیمت 1499 ڈالر ہوگی۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…