بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

سام سنگ : نوٹ بک 5 اور 3 سیریز متعارف

datetime 7  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیﺅل (مانیٹرنگ ڈیسک)  مایہ ناز جنوبی کورئین کمپنی سام سنگ نے 3 نئے ونڈوز لیپ ٹاپس متعارف کرائے ہیں۔ سام سنگ نوٹ بک 5 میٹل باڈی اور 15.6 انچ 1080p سکرین کا حامل ہے جبکہ نوٹ بک سیریز 3 میں دو ماڈلز متعارف کرائے گئے ہیں۔ پہلا ماڈل 14 انچ اور دووسرا 15.6 انچ سکرین کے ساتھ ہے۔ یہ انٹل کے 7ویں اور 8ویں نسل کے پروسیسر آپشن میں ہیں۔

ان میں سے بہتر ماڈل میں Nvidia گرافکس بھی ہے۔ یہ دونوں پریکٹیکل لیپ ٹاپس ہیں۔ ان میں فل کی بورڈ کے ساتھ نمبر پیڈ، کی کیپس اور ٹریک پیڈ بھی ہیں۔ دونوں کی سکرین میں سام سنگ کلر انجن کے ساتھ اینٹی گلیئر پینل بھی ہیں۔ سام سنگ نوٹ بک 3 اور 5 سب سے پہلے اپریل میں کوریا میں دستیاب ہونگے۔ اس کے بعد اسی سال کی دوسری سہ ماہی میں برازیل اور چین سمیت ساری دنیا میں دستیاب ہونگے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…