بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

فیس بک کا نیا فیچر، مختلف مصروفیات کی فہرست بھی پوسٹ کرنا ممکن

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے اپنے صارفین کی روزمرہ زندگی کو مزید واضح کرنے کیلیے کئی اہم فیچرز متعارف کرائے ہیں جن میں دن میں کرنے کے تمام ضروری کام (ٹْو ڈْولسٹ)، کام کے سلسلے میں اہم جگہوں کے دورے اور نئے سال یا ہفتے کے عہد بھی شامل کیے جاسکتے ہیں۔ ان فیچرز کے ذریعے کسٹمائزڈ ایموجی اور بیک گراؤنڈ رنگ تبدیل کرکے انہیں نمایاں طور پر فیڈ میں شامل کیا جاسکتا ہے۔

فی الحال یہ فیچر فیس بک ایپ کے اینڈرائیڈ ورژن کیلیے ہے۔ فیس بک اس عمل کے ذریعے صارفین کی جانب سے اپنا ذاتی ڈیٹا پوسٹ کرنے کی ترغیب دے رہا ہے تاکہ ان کے سماجی حلقوں تک مزید معلومات اور ذاتی تفصیلات پہنچ سکیں۔ یہ فیچر آن ہوچکا ہے اور اب فیس بک ایپ کے اسٹیٹس اپ ڈیٹ باکس کو ٹیپ کرنے کے بعد آپشنز میں نمودار ہوجاتا ہے۔ تاہم آپ ‘ٹو ڈو لسٹ’ صرف اینڈرائیڈ ورژن کے ذریعے ہی پوسٹ کرسکتے ہیں۔ اسٹیٹس اپ ڈیٹ باکس میں ’ڈِڈ یو نو‘ نامی ایک فیچر کا دسمبر میں اضافہ کیا گیا تھا جس میں آپ سے کئی سوالات پوچھے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…