جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

الیکٹرک گاڑیوں کی ڈیزائنگ، فولکس واگن کا ایپل سے رابطہ

datetime 21  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک)  جرمنی کی موٹر ساز کمپنی ” فولکس واگن “ نے اپنی نئی الیکٹرک گاڑیوں کی ڈیزائنگ کے لیے امریکی کمپنی ” ایپل“ سے رہنمائی مانگ لی۔ اس کا مقصد 2020ءتک مارکیٹ میں آنے والی کمپنی کی بجلی سے چلنے والی نئی گاڑیوں کے ڈھانچے کی بہتر انداز میں تیاری ہے۔

فولکس واگن کے شعبہ ڈیزائننگ کے سربراہ کلاس بسکوف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ان کی کمپنی اپنی نئی الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کے لیے نئے، زیادہ بہتر اور منفرد ڈھانچے کی تیاری کی خواہاں ہے جس کے لیے انہیں ایپل کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کمپنی نے نئی الیکٹرک ، بغیر ڈرائیور اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی حامل گاڑیوں کی تیاری کے لیے 34 ارب یورو (42.45 ارب ڈالر) کی سرمایہ کاری کا عہد کیا ہے ، یہ گاڑیاں 2022 ءتک تیار کرکے مارکیٹ میں لائی جائیں گی۔ان میں سے 20 ماڈلز صرف بیٹری پر چلنے والے ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…