جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

گوگل نے ’ویو امیج‘ کے آپشن کو ہٹانے کی وجہ بتا دی

datetime 18  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک)  ڈیلی میل کے مطابق گوگل نے یہ اقدام گیٹی امیجز کے ساتھ کیے گئے ایک معاہدے کے نیتجے میں کیا ہے جو فوٹوگرافر کی تصاویر کو فروخت کرنے کا کام کرتا ہے۔ یہ اقدام اُن تمام افراد کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے جنہیں شکایت ہے کہ ان کی محنت سے لی گئی تصاویر کو کاپی کر لیا جاتا ہے اور پھر کریڈٹ بھی نہیں دیا جاتا۔ ویو امیج’ آپشن کو ہٹانے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ صارف وزٹ کے آپشن کو استعمال کرے اور ویب سائٹ کو چیک کرے۔

گوگل کمپنی نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں اس تبدیلی کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں صارفین اور ان کو سہولت فراہم کرنے والے افراد دونوں کا خیال ہے جب ہی اسے ری ڈیزائن کیا گیا ہے۔ گوگل کی جانب سے ویو امیج بٹن کو ہٹانے جانے کے اقدام پر صارفین نے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس آپشن کے ختم ہونے سے تصویر تلاش کرنے والے عام صارف کو مشکل کا سامنا ہوگا جب کہ ایک مشکل یہ بھی درپیش ہوگی کہ کچھ ویب سائٹس میں تو رائٹ کلک کا آپشن ہی بند ہوتا ہے تاکہ کوئی بھی تصویر نقل نہ کی جائے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…