جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سمارٹ فون اب جلد ڈاکٹر بن جائیں گے؟

datetime 22  فروری‬‮  2017
اپنی زمین کا ریکارڈ چیک کریں
Land Record Website and App
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہماری زندگی میں سائنس کی تحقیقات ،ایجادات اور تجربات سے آئے دن نت نئی جدیداشیاء سامنے جن سے ہماری زندگی بہتر سے بہتر ہو رہی ہے۔ایسی ہی ایجاد سمارٹ فون ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے ہماری زندگی کی ایک اہم اشیاء بن چکا ہے۔

ہم گھر میں ہو یا باہر سمارٹ فون کے بغیر نہیں رہتے لیکن اب ماہرین نے ایسا حیرت انگیز اعلان کیا ہے جس کو سن کے ایک پل کے لئے تو انسان حیران رہ جاتا ہے کہ کیا ایسا بھی ہو سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بہت جلد ہم سمارٹ فون کو ایک ماہر ڈاکٹر بنانے میں کامیاب ہو جائینگے۔جدید سمارٹ فون کے مائیکروفون کو دمہ اور پھپھڑوں کی بیماریوں کی تشخیص کیلئے استعمال کیا جائیگا۔ماہرین نے کہا کہ یہ فون کے تمام حصوں کو جدید بنانے کیلئے دن رات مصروف عمل ہیں۔صارفین جدید سمارٹ فون کے فلیش پر اپنی انگلی رک کر ہیموگلوبن او دیگرافراد کی تعداد سے آگاہ ہو سکے گا۔سمارٹ فون صارف کواپنی تکلیف کم کرنے کیلئے فوری اقدامات سے بھی آگاہ کرے گا۔یہ فون بزرگ افراد میں ہڈیوں کے بھربھرے پن کی بیماری کی تشخیص بھی کریگا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…