جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

سورج میں انتہائی تشویشناک تبدیلیاں ‘سائنسدان سر جوڑ کر بیٹھ گئے

datetime 29  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سان فرانسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) زمین کو زندگی کی حرارت فراہم کرنے والا سورج بجھتا چلا رہا ہے جسکی کسی کو خبر نہیں ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تحقیقاتی ادارے وینکور ویدر سے تعلق رکھنے والے سائنسدان پال ڈورین کا کہنا ہے کہ حالیہ کچھ عرصہ کے دوران سورج میں انتہائی تشویشناک تبدیلیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں ان کا کہنا ہے کہ رواں ماہ کے دوران دوسری دفعہ یہ حیران کن بات دیکھنے میں آئی کہ سورج کی سطح سے شعلوں کا اخراج پوری طرح بند ہو گیا اور اس کی سطح بالکل سنپلٹ ہو گئی ۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمارا سورج اس صدی کے دوران اپنے خاموش ترین مرحلے سے گزر رہا ہے اور بار بار بجھتا ہوا دکھائی دیتا ہے سورج کی خاموشی آہستہ آہستہ دنوں سے بڑھ کر مہینوں پر پھیلتی جائے گی اور پھر یہ اس قدر طویل ہو جائے گی کہ زمین پر برف کے دور کا آغاز ہو گا ۔ یہ صورت حال 1645 میں اس وقت دیکھنے میں آئی جب سورج کی حرارت میں ہونے والی غیر معمولی کمی کی وجہ سے زمین پر درجہ حرارت بہت کم ہو گیا اور لندن کا دریائے ٹیمز پوری طرح برف میں تبدیل ہو گیا ۔ اگلا فیز 2020 میں شروع ہو سکتا ہے ۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…