پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نظام شمسی میں بڑی تبدیلیاں، حیرت انگیز انکشافات

datetime 15  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں نے ہمارے نظام شمسی سے بہت دور اب تک کا سب سے بڑا سیارہ دیکھا ہے جو 3700 نوری سال ( لائٹ ایئر) کے فاصلے پر موجود ہے اور یہ ہمارے نظام شمسی کے سیارے مشتری (جوپیٹر) جتنا بڑا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ناسا اور سان ڈیاگو اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے کیپلر دوربین سے اس بڑے سیارے کو دریافت کیا جس کا امریکی فلکیاتی سوسائٹی نے باضابطہ اعلان کیا ہے۔ اگرچہ یہ ایسے مقام پر موجود ہے جو زندگی اور پانی کی موجودگی کے لیے سازگار ہوسکتا ہے لیکن اپنی بڑی جسامت کی بنا پر یہاں زندگی پھل پھول نہیں سکتی۔ اس سیٹلائٹ کو 1647b کا نام دیا گیا ہے۔سیارہ 2 سورجوں کے گرد گھوم رہا ہے جسے ’ ٹیٹونے‘ کا نام دیا گیا ہے جو اسٹار وار فلم سے مستعار لیا گیا ہے۔ اس سے قبل 2011 میں بھی فلکیات دانوں نے 2 سورجوں کے گرد گھومنے والا پہلا سیارہ دریافت کرلیا تھا۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…