پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سوزوکی کمپنی نے چین کو بھیجی گئی 288گاڑیاں واپس منگوا لیں، وجہ کیا بنی؟ جانئے

datetime 15  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپانی کمپنی سوزوکی نے چین بھیجی گئی 288سوفٹ گاڑیاں واپس منگوا لی ہیں ، ان گاڑیوں کے بریک کلپرز میں خرابی سامنے آ گئی تھی۔ چین کے مقامی حکام کے مطابق یہ گاڑیاں 2014ء اور 2015ء کے دوران چین کے لئے تیار کی گئی تھیں لیکن جب یہ گاڑیاں چین پہنچیں تو چین کے کوالٹی چیک کرنیوالے ادارے نے ان کا معائنہ کیا جس پر ان کے بریکوں میں خرابی سامنے آئی کیونکہ بریک لگانے پر گاڑی کی لائٹیں روشن نہیں ہوتی تھیں جس پر چینی حکام نے سوزوکی کمپنی کو صورتحال سے آگاہ کیا اور کمپنی نے یہ گاڑیاں واپس منگوا لی ہیں اور ان کے خراب پرزوں کی جگہ بلا قیمت نئے پرزے لگانے کا کام شروع کر دیا ہے ، گاڑیوں کی واپسی جون کو شروع ہو گی ۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…