پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایرانی ہیکرز نے اردن کی سرکاری ویب سائٹ کو ہیک کر لیا

datetime 14  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آئی این پی)ایرانی ہیکرز نے اردن کی سرکاری نیوز ایجنسی “پیٹرا” کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا اور اس میں سعودی عرب کے نائب ولی عہد محمد بن سلمان سے منسوب ایک جعلی بیان نشر کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں اور اس جعلی خبر میں ایسے دکھایا گیا جیسے انہوں نے امریکی صدارتی انتخابات کے ایک امیدوار کی حمایت کردی ہے۔ اس خبر کو بعد میں پیٹرا کی انتظامیہ نے ویب سائٹ سے ہٹا دیا تھا۔اردن کے ذرائع کے مطابق اس ہیکنگ کا سراغ لگا لیا گیا ہے اور اس کا منبع ایران میں تلاش کیا گیا ہے اور اس حوالے ایک باضابطہ درخواست انٹرپول کو دے دی گئی ہے جو کہ دیگر تحقیقات کرے گا۔اس موقع پر پیٹرا نیوز ایجنسی کی جانب سے ایک وضاحت بھی جاری کی گئی ہے جسے یہاں پر پڑھا جاسکتا ہے۔‎



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…