مائرہ خان کے بعد صباء قمر کی بھی شرمناک حرکت سامنے آگئی ،تصاویر سوشل میڈیاپر وائرل
لاہور( این این آئی)اداکارہ مائرہ خان کے بعد اداکارہ صباء قمر کی سگریٹ نوشی کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔ سوشل میڈیا پر آنے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شوٹ کے دوران وقفے کے دوران صباء قمر سگریٹ نوشی کر رہی ہیں ۔ صباء قمر کی سگریٹ نوشی… Continue 23reading مائرہ خان کے بعد صباء قمر کی بھی شرمناک حرکت سامنے آگئی ،تصاویر سوشل میڈیاپر وائرل