کب شادی کریں گی؟ مہوش حیات نے بتا دیا
لاہور (این این آئی) معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے شریک حیات میں پائی جانیوالی خوبیاں بتا دیں۔حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے نجی زندگی، کیریئر اور شادی سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔پروگرام کے دوران شادی سے… Continue 23reading کب شادی کریں گی؟ مہوش حیات نے بتا دیا