کپل شرما کے شو میں صرف اپنی شرط پر واپس آیا ہوں، نوجوت سنگھ سدھو
ممبئی (این این آئی)سابق بھارتی کرکٹر، سیاستداں اور کپل شرما شو کے سابق جج نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ وہ کپل شرما کے شو میں صرف اپنی شرط پر واپس آئے ہیں۔ واضح رہے کہ سدھو پاجی کی 5 برس تک شو سے الگ رہنے کے بعد گزشتہ ہفتے ہی کپل شرما کے… Continue 23reading کپل شرما کے شو میں صرف اپنی شرط پر واپس آیا ہوں، نوجوت سنگھ سدھو