دوسروں سے اپنا موزانہ کرنا غلط سمجھتی ہوں : کرینہ کپور
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے دوسروں سے موازنہ کرنے کو غلط خیال قراردیتے ہوئے کہا کہ ان کے نزدیک پْرسکون زندگی کے لیے ضروری ہے کہ انسان اپنی خامیوں پر توجہ دے نہ کہ دوسروں سے اپنا موازنہ کرے۔ بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور نے ممبئی میں… Continue 23reading دوسروں سے اپنا موزانہ کرنا غلط سمجھتی ہوں : کرینہ کپور