لیجنڈ اداکار محمد علی مرحوم کی 13ویں برسی آج منائی جائے گی
لاہور(این این آئی )لیجنڈ اداکار محمد علی مرحوم کی13ویں برسی آج منائی جائے گی ۔ محمد علی 19اپریل 1931 کو بھارت کے شہر رام پور میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے اپنے فنی کیرئر کا آغاز ریڈیو پاکستان کراچی سے کیا ۔انہوں نے پونے تین سو کے قریب فلموں میں کام کیا جن میں اردو،پنجابی،پشتو ،بنگالی… Continue 23reading لیجنڈ اداکار محمد علی مرحوم کی 13ویں برسی آج منائی جائے گی