مہوش حیات کے بعد عائشہ عمر’’ تمغہ فخرِ پاکستان‘‘ ملنے پرتنقید کا نشانہ بن گئیں
کراچی(این این آئی) نامورپاکستانی اداکارہ مہوش حیات تمغہ امیتازملنے کے اعلان پرتنقید کا نشانہ بننے کے بعد اب اداکارہ وگلوکارہ عائشہ عمر ’’تمغہ فخرِ پاکستان‘‘ ملنے پر سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئیں۔ابھی مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ملنے کا تنازعہ ختم نہیں ہوا تھا کہ ایک اور تنازعہ نے سر اٹھا لیا اس… Continue 23reading مہوش حیات کے بعد عائشہ عمر’’ تمغہ فخرِ پاکستان‘‘ ملنے پرتنقید کا نشانہ بن گئیں