ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

فنکاروں نے دکھی انسانیت کیلئے ہمیشہ بڑھ چڑھ کر کام کیا : اداکارہ ریما

datetime 27  مارچ‬‮  2019

فنکاروں نے دکھی انسانیت کیلئے ہمیشہ بڑھ چڑھ کر کام کیا : اداکارہ ریما

واہگہ (این این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور فن کارہ ریما خان نے کہا ہے کہ فن کاروں نے ہمیشہ دکھی انسانیت کے لیے بڑھ چڑھ کرکام کیا ہے، مجھے پاکستان سے بہت پیار ملا،میرے فینز میرا سرمایہ ہیں، ان کی ہمیشہ عزت کی۔وہ واہگہ بارڈر پر’ میک اے وش‘ نامی پروگرام میں شرکت کے… Continue 23reading فنکاروں نے دکھی انسانیت کیلئے ہمیشہ بڑھ چڑھ کر کام کیا : اداکارہ ریما

پاکستان کا معروف گلوکار کون ، عصر حاضر کا بہترین نام سامنے آگیا

datetime 26  مارچ‬‮  2019

پاکستان کا معروف گلوکار کون ، عصر حاضر کا بہترین نام سامنے آگیا

لاہور(این این آئی) پاکستانی گلوکارعلی ظفرکو ’سیپما‘ کی جانب سے عصرحاضرکے میوزک آئکون کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔لاہورمیں منعقد ہونے والے سیپما (شان پاکستان اچیومنٹ ان میوزک ایوارڈز) میں پاکستانی فنکاروں نے شرکت کی جہاں مختلف قسم کے بینڈزاورگلوکاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا تاہم اس فہرست میں علی ظفرنمایاں رہے۔پاکستانی گلوکارعلی ظفر کو’سیپما‘ کی… Continue 23reading پاکستان کا معروف گلوکار کون ، عصر حاضر کا بہترین نام سامنے آگیا

وہ معمولی سی غلطی کیا تھی جس نے وویک اوبرائے کو ایشوریہ سے بہت دور کر دیا تھا ، برسوں بعد بڑے راز سے پردہ اٹھ گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2019

وہ معمولی سی غلطی کیا تھی جس نے وویک اوبرائے کو ایشوریہ سے بہت دور کر دیا تھا ، برسوں بعد بڑے راز سے پردہ اٹھ گیا

ممبئی (این این آئی) سابق مس ورلڈ اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے کی شادی کو 12 برس ہوچکے ہیں لیکن ان کے سلمان خان اور وویک اوبرائے کے ساتھ چلنے والے افیئرز آج بھی زبان زد عام ہیں۔ بھارتی میڈیا پر ہر دن اس بارے میں کوئی نہ کوئی خبر چھپتی رہتی ہے جو… Continue 23reading وہ معمولی سی غلطی کیا تھی جس نے وویک اوبرائے کو ایشوریہ سے بہت دور کر دیا تھا ، برسوں بعد بڑے راز سے پردہ اٹھ گیا

امریکی گلوکار ایکسنٹ کا یوم پاکستان پر پیغام پاکستانیوں کیلئے کیا خصوصی پیغام جاری کر دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2019

امریکی گلوکار ایکسنٹ کا یوم پاکستان پر پیغام پاکستانیوں کیلئے کیا خصوصی پیغام جاری کر دیا

لاس اینجلس (این این آئی) امریکی گلوکار ایکسنٹ نے یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے فیس بک پروفائل پکچر کو پاکستان کے جھنڈے سے سجا دیا۔تفصیلات کے مطابق ایکسنٹ کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر خصوصی پیغام میں پاکستانیوں کو یوم پاکستان کی مبارکباد دی گئی۔ ایکسنٹ اس سے… Continue 23reading امریکی گلوکار ایکسنٹ کا یوم پاکستان پر پیغام پاکستانیوں کیلئے کیا خصوصی پیغام جاری کر دیا

چاہنے والوں کو آئندہ بھی معیاری کام سے انٹرٹین کرنے کی کوشش کرتی رہوںگی، ریما خان

datetime 25  مارچ‬‮  2019

چاہنے والوں کو آئندہ بھی معیاری کام سے انٹرٹین کرنے کی کوشش کرتی رہوںگی، ریما خان

لاہور(این این آئی) فلم اسٹار ریما خان کا کہنا ہے کہ ہلال امتیازایوارڈ ملنے کا سوچا بھی نہیں تھا۔فلم کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دینے پر حکومت کی جانب سے ملنے والے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ پر جہاں دنیا بھر سے ان کے چاہنے والوں کی طرف سے نیک تمنائوں کے پیغام مل… Continue 23reading چاہنے والوں کو آئندہ بھی معیاری کام سے انٹرٹین کرنے کی کوشش کرتی رہوںگی، ریما خان

اداکارہ ماورہ حسین کے چھوٹے بھائی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

datetime 25  مارچ‬‮  2019

اداکارہ ماورہ حسین کے چھوٹے بھائی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

اسلام آباد (این این آئی) اداکارہ ماورہ حسین اور عروہ حسین کے چھوٹے بھائی انسِ یزدان، آئمہ محمد حسین کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔انس یزدان اور آئمہ محمد حسین کے نکاح کی تقریب فیصل مسجد اسلام آباد میں ہوئی جہاں دونوں نے ایجاب و قبول کیا۔ نکاح کی اس مختصر تقریب میں… Continue 23reading اداکارہ ماورہ حسین کے چھوٹے بھائی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پاکستانی معروف اداکارہ ماہرہ خان کیلئےپہلی بار کیا پیغام جاری کر دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2019

پاکستانی معروف اداکارہ ماہرہ خان کیلئےپہلی بار کیا پیغام جاری کر دیا

کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے اداکارہ ماہرہ خان کے لیے پسندیدگی کا اظہار کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے فلم اور میکال ذوالفقار کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔میکال ذوالفقار نے ماہرہ خان کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرتے… Continue 23reading پاکستانی معروف اداکارہ ماہرہ خان کیلئےپہلی بار کیا پیغام جاری کر دیا

پاکستانی فنکاروں کی آمد پر پابندی،سونونگم بھارتی سرکار کیخلاف صف آرا ہو گئے ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2019

پاکستانی فنکاروں کی آمد پر پابندی،سونونگم بھارتی سرکار کیخلاف صف آرا ہو گئے ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

ممبئی(این این آئی) بھارتی گلوکار سونونگم نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کی آمد پر پابندی عائد کرنا گمرہ کن حب الوطنی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار سونونگم نے ایک انٹرویو میں بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فنکاروں پر پابند عائد کرکے ہم… Continue 23reading پاکستانی فنکاروں کی آمد پر پابندی،سونونگم بھارتی سرکار کیخلاف صف آرا ہو گئے ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اداکارہ وینا ملک نے اچانک توپوں کا رخ بلاول بھٹو کی جانب کردیا

datetime 22  مارچ‬‮  2019

اداکارہ وینا ملک نے اچانک توپوں کا رخ بلاول بھٹو کی جانب کردیا

اسلام آباد (این این آئی )اداکارہ وینا ملک نے اچانک ٹوئٹر پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں بلاول بھٹو کے ٹوئٹ کے جواب میں کہا کہ جن کرپشن الزامات کا آپ لوگ سامنا کررہے ہیں، کیا آپ اور آپ کی پارٹی… Continue 23reading اداکارہ وینا ملک نے اچانک توپوں کا رخ بلاول بھٹو کی جانب کردیا

1 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 570 866