پاکستان سے جذباتی تعلق کی وجہ سے فلم ’’کلنک‘ ‘سائن کی : سنجے دت
ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے فلم ’کلنک‘ سائن کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی وجہ سے انہوں نے اس فلم میں کام کرنے کی ہامی بھری۔کرن جوہر کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’کلنک‘ کا پاکستان کے ساتھ گہرا تعلق بتایا جارہا ہے۔ پہلے فلم کی… Continue 23reading پاکستان سے جذباتی تعلق کی وجہ سے فلم ’’کلنک‘ ‘سائن کی : سنجے دت