ریمبو نے اپنی کامیاب شادی کے راز سے پردہ اٹھا دیا، مردوں کو اہم مشورہ بھی دیا
لاہور (این این آئی)ماضی کے مقبول فلمی ہیرو افضل خان (جان ریمبو)نے شادی شدہ مردوں کو بیوی کے غصے کے وقت خاموش رہنے کا مشورہ دے دیا۔حال ہی میں اداکار ریمبو، اداکار سعود کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شریک ہوئے جس دوران میزبان مدیحہ نقوی نے دونوں شخصیات سے کامیاب… Continue 23reading ریمبو نے اپنی کامیاب شادی کے راز سے پردہ اٹھا دیا، مردوں کو اہم مشورہ بھی دیا