پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک
لاہور (این این آئی) پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا جس کے بعد اس پر قابل اعتراض تصاویر پوسٹ کی جارہی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نادیہ حسین نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ کے ہیک ہونے کی خبر کی تصدیق خود انسٹاگرام پر شیئر کردہ ایک… Continue 23reading پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک