بالی ووڈ فلم ’عاشقی ٹو‘ میں کام کی آفر ہوئی تھی، جنید خان
لاہور(این این آئی) پاکستانی گلوکار و اداکار جنید خان نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ فلم ’عاشقی ٹو‘ میں کام کی آفر ہوئی تھی۔ایک انٹریو میں اداکار جنید خان نے کہا کہ بالی ووڈ کی مشہور فلم ’عاشقی ٹو‘ میں مجھ سمیت متعدد ادکاروں کو پیشکش کی گئی تھی، دراصل فلم پروڈیوسرز کو ایک… Continue 23reading بالی ووڈ فلم ’عاشقی ٹو‘ میں کام کی آفر ہوئی تھی، جنید خان