عاصم اظہرایوارڈ کی تقریب میں کشمیرکی آوازبن گئے
ہیوسٹن(این این آئی) پاکستانی اداکاروگلوکارعاصم اظہر اایوارڈ کی تقریب میں کشمیریوں کی آوازبنے جس پر ان کے مداحوں نے انہیں خوب سراہا۔’ہم ایوارڈز‘ کے میلے میں جہاں دیگرستاروں نے اپنے اسٹائل اورپرفارمنس کی بدولت مداحوں سے خوب داد سمیٹی وہیں اداکارو گلوکارعاصم اظہر کشمیر کی آواز بن گئے۔عاصم اظہرنے جو لباس زیب تن کیا اس… Continue 23reading عاصم اظہرایوارڈ کی تقریب میں کشمیرکی آوازبن گئے