بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

گلوکارہ میشا شفیع کی گورنرپنجاب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019

گلوکارہ میشا شفیع کی گورنرپنجاب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد

لاہور( آن لائن )ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی گورنرپنجاب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے گلوکارہ میشا شفیع کو علی ظفرکی جانب سے ہراساں کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ہائیکورٹ نے میشاشفیع کی گورنر پنجاب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کردی۔میشا نے علی ظفرکے خلاف… Continue 23reading گلوکارہ میشا شفیع کی گورنرپنجاب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد

شوبز میں اپنے لئے جو اہداف مقرر کئے ان کو حاصل کیا : شائستہ جبیں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019

شوبز میں اپنے لئے جو اہداف مقرر کئے ان کو حاصل کیا : شائستہ جبیں

لاہور(این این آئی )سینئر اداکارہ شائستہ جبیں نے کہا ہے کہ میں نے شوبز میں اپنے لئے جو اہداف مقرر کئے تھے ان کو حاصل کیا، پی ٹی وی سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور خاص طور پر اسلام آباد سے میری ڈرامہ سیریل ’’ آغوش ‘‘ نے ریکارڈ ساز کامیابی حاصل کی ۔… Continue 23reading شوبز میں اپنے لئے جو اہداف مقرر کئے ان کو حاصل کیا : شائستہ جبیں

جینیفر لوپیزکو اپنی ہی تصویر شیئر کرنے پر2 کروڑ 35 لاکھ روپے جرمانے کا سامنا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019

جینیفر لوپیزکو اپنی ہی تصویر شیئر کرنے پر2 کروڑ 35 لاکھ روپے جرمانے کا سامنا

نیویارک (این این آئی)ہولی وڈ اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز یوں تو ادھیڑ عمری میں بھی اپنی بولڈ پرفارمنس، فٹنیس اور انداز کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں لیکن اب انہیں کم سے کم 2 کروڑ 35 لاکھ روپے جرمانے کا سامنا ہے۔ جینیفر لوپیز پر ایک نیوز اینڈ فوٹوگراف ایجنسی نے تصویر شیئر… Continue 23reading جینیفر لوپیزکو اپنی ہی تصویر شیئر کرنے پر2 کروڑ 35 لاکھ روپے جرمانے کا سامنا

معروف پاکستانی اداکارہ نے چند سال قبل خود کشی کرنے کی کوشش کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019

معروف پاکستانی اداکارہ نے چند سال قبل خود کشی کرنے کی کوشش کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

نیویارک (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی و امریکی اداکارہ، لکھاری و ریڈیو ہوسٹ جمیلہ عالیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے چند سال قبل اپنی زندگی اپنے ہاتھوں ختم کرنے کی کوشش کی تھی۔33 سالہ اداکارہ نے یہ اعتراف دماغی صحت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کرتے ہوئے… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکارہ نے چند سال قبل خود کشی کرنے کی کوشش کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

اداکار سمیع خان کا فلم میں سرمنڈوانے کی خواہش کا اظہار

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019

اداکار سمیع خان کا فلم میں سرمنڈوانے کی خواہش کا اظہار

کراچی(این این آئی)اداکار سمیع خان نے فلم میں سرمنڈوانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔سمیع خان نے ایک انٹرویومیں انکشاف کیا کہ کچھ عرصے سے ایک بات پر منصوبہ بندی جاری ہے کہ میں اسکرین کے سامنے بالکل عجیب کردار میں سامنے آجائوں اور ممکن بھی ہے کہ عنقریب ایسے تجربات ہو جائیں۔سمیع خان نے یہ… Continue 23reading اداکار سمیع خان کا فلم میں سرمنڈوانے کی خواہش کا اظہار

اپنے ہرگز کسی مخصوص کردار کی چھاپ نہیں لگنے دوں گی ، ثناء جاوید

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019

اپنے ہرگز کسی مخصوص کردار کی چھاپ نہیں لگنے دوں گی ، ثناء جاوید

لاہور( این این آئی) خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے کہا ہے کہ شوبز میں مثبت سوچ رکھنے والے افراد کی کمی نہیں اور ٹی وی میں پڑھے لکھے باصلاحیت لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے ،اپنے اوپر ہرگز کسی مخصوص کردار کی چھاپ نہیں لگنے دوں گی بلکہ ہر منفرد کردار نبھا کر منفرد پہچان… Continue 23reading اپنے ہرگز کسی مخصوص کردار کی چھاپ نہیں لگنے دوں گی ، ثناء جاوید

نئے آنے والے تمام اداکار فن سے لگائو کیوجہ سے اچھا کام کر رہے ہیں ، نعمان اعجاز

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019

نئے آنے والے تمام اداکار فن سے لگائو کیوجہ سے اچھا کام کر رہے ہیں ، نعمان اعجاز

لاہور( این این آئی)سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ نئے آنے والے تمام اداکار اچھا کام کر رہے ہیں اور اس کی وجہ ان کا فن سے لگائو ہے ،اپنی ثقافت کو پس پشت ڈال کر نیا تجربہ کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہو سکتی اس لئے ہمیں اپنی ڈگر پر… Continue 23reading نئے آنے والے تمام اداکار فن سے لگائو کیوجہ سے اچھا کام کر رہے ہیں ، نعمان اعجاز

ڈرامہ سیریل بلبلےسے شہرت حاصل کرنیوالی معروف اداکارہ عائشہ عمر آج اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019

ڈرامہ سیریل بلبلےسے شہرت حاصل کرنیوالی معروف اداکارہ عائشہ عمر آج اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گی

لاہور (این این آئی) اداکارہ عائشہ عمرآج بروز (ہفتہ ) اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گی ۔ عائشہ عمر اپنی سالگرہ کا کیک کراچی میں کاٹیں گی ۔ عائشہ عمر 1980کو لاہور میں پیدا ہوئیں ،ابتدائی تعلیم لاہور سے حاصل کی اوربعد ازاں نیشنل کالج آف آرٹس سے فائن آرٹس میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی… Continue 23reading ڈرامہ سیریل بلبلےسے شہرت حاصل کرنیوالی معروف اداکارہ عائشہ عمر آج اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گی

تھیٹر کی بقاء کے لئے رقص کی بجائے سکرپٹ پر توجہ مرکوز کرنا ہو گی : مسعود اختر

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019

تھیٹر کی بقاء کے لئے رقص کی بجائے سکرپٹ پر توجہ مرکوز کرنا ہو گی : مسعود اختر

لاہور(این این آئی) سینئر اداکار مسعود اختر نے کہا ہے کہ تھیٹر کی بقاء کے لئے رقص کی بجائے سکرپٹ پر توجہ مرکوز کرنا ہو گی ،اچھالکھنے والوں کے ساتھ سینئر اداکاروں کو دوبارہ تھیٹر پر آنا ہو گا تبھی نتائج حاصل ہو سکیں گے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایک دو… Continue 23reading تھیٹر کی بقاء کے لئے رقص کی بجائے سکرپٹ پر توجہ مرکوز کرنا ہو گی : مسعود اختر

1 403 404 405 406 407 408 409 410 411 412 413 858