اداکار ببرک شاہ ہالی ووڈ کی فلم میں کام کرنے کے لئے تیار
لاہور(این این آئی) اداکار ببر ک شاہ ہالی ووڈ کی فلم میں کام کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق معروف اداکار ببر ک شاہ کو ہالی وڈ انڈسٹری کے معروف ڈائریکٹر نے اپنی انگلش فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی ہے جس پر ببر ک شاہ غورکررہے ہیں۔ ببرک شاہ فلم کی بنیادی تکنیک… Continue 23reading اداکار ببرک شاہ ہالی ووڈ کی فلم میں کام کرنے کے لئے تیار