پی ٹی وی کا کو نسا ڈرامہ میری حقیقی مقبولیت کا باعث بنا ، فیصل قریشی نے بتا دیا
لاہور( این این آئی )نامور اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل ’’بوٹا فرام ٹوبہ سنگھ ‘‘ سے میرا کم بیک ہوا ،ڈرامے کی ڈیمانڈ کے مطابق میں نے اپنا وزن ایک سو چالیس کلو تک بڑھایا اور پھر اسے 75کلو تک لے کر آیا ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading پی ٹی وی کا کو نسا ڈرامہ میری حقیقی مقبولیت کا باعث بنا ، فیصل قریشی نے بتا دیا