کبھی بھی غیر معیاری پراجیکٹ کا حصہ نہیں بنا ، شعود علوی
لاہور( این این آئی )سینئر اداکار شعود علوی نے کہا ہے کہ کبھی بھی غیر معیاری پراجیکٹ کا حصہ نہیں بنا ، اپنے پروکشن ہائوس کے بینر تلے بننے والی ڈرامہ سیریلز میں بھی معیار کو ترجیح دیتا ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں شعود علوی نے کہا کہ ایک فنکار کی پہچان اس کا… Continue 23reading کبھی بھی غیر معیاری پراجیکٹ کا حصہ نہیں بنا ، شعود علوی