منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

حسد ایسی بیماری ہے جو آپ کو کہیں کا نہیں چھوڑتی : بشریٰ انصاری

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

حسد ایسی بیماری ہے جو آپ کو کہیں کا نہیں چھوڑتی : بشریٰ انصاری

لاہور( این این آئی) اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ کسی سے حسد کر نے سے اس کا کچھ نہیں جاتاالبتہ یہ ایسی بیماری ہے جو آپ کو کہیں کا نہیں چھوڑتی ،کسی کے برا چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا اس لئے دوسروں کے بارے میں اپنے دل کو شیشے کی طرح صاف رکھنا… Continue 23reading حسد ایسی بیماری ہے جو آپ کو کہیں کا نہیں چھوڑتی : بشریٰ انصاری

معروف اداکارہ ماریہ واسطی کی ترکی میں پیراشوٹ کے ذریعے پراعتماد پرواز، ویڈیو وائرل

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

معروف اداکارہ ماریہ واسطی کی ترکی میں پیراشوٹ کے ذریعے پراعتماد پرواز، ویڈیو وائرل

انقرہ(این این آئی) ورسٹائل اداکارہ ماریہ واسطی نے پیرا گلائیڈنگ کے ذریعے فضا میں پْراعتماد پرواز کی اور اس خوشگوار تجربے سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرنے کے لیے ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل کی۔تنزانیہ میں پیدا ہونے والی ماریہ واسطی نوے کی دہائی سے پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں،… Continue 23reading معروف اداکارہ ماریہ واسطی کی ترکی میں پیراشوٹ کے ذریعے پراعتماد پرواز، ویڈیو وائرل

لیڈی گاگا تھرلر فلم میں ’’قاتل بیوی‘‘ کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

لیڈی گاگا تھرلر فلم میں ’’قاتل بیوی‘‘ کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی

نیویارک (این این آئی)متنازع اور انتہائی بولڈ لباس پہن کر پرفارمنس کرنے والی امریکی پاپ گلوکارہ، موسیقار و اداکارہ لیڈی گاگا کی گزشتہ برس پہلی فلم ’اے اسٹار از بارن‘ ریلیز ہوئی تھی۔اسی فلم میں شاندار اداکاری دکھانے پرانہیں آسکر ایوارڈ کے لیے بہترین اداکارہ کے لیے بھی منتخب کیا گیا تھا جب کہ ان… Continue 23reading لیڈی گاگا تھرلر فلم میں ’’قاتل بیوی‘‘ کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی

’’فضل الرحمٰن نے نیلم منیر کا دل توڑ دیا‘‘ معروف اداکارہ نے نوجوانوں سے بڑی اپیل کردی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

’’فضل الرحمٰن نے نیلم منیر کا دل توڑ دیا‘‘ معروف اداکارہ نے نوجوانوں سے بڑی اپیل کردی

اسلام آباد(آن لائن)اداکارہ نیلم منیر نے مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا صاحب نے عمران خان کو گھر سے گرفتاری کی دھمکی دے کر میرا دل توڑ دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر نیلم منیر نے پاکستانی جھنڈے کے ساتھ خود جھنڈے کے رنگ میں ملبوس ایک… Continue 23reading ’’فضل الرحمٰن نے نیلم منیر کا دل توڑ دیا‘‘ معروف اداکارہ نے نوجوانوں سے بڑی اپیل کردی

میرے اوپر مشکل وقت ضرور لیکن میرا خدا کی ذات پر مکمل بھروسہ ہے ،رابی پیرزادہ نےکر دار کشی کی مہم چلانے والوں کیلئے تاز ہ پیغام جاری کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

میرے اوپر مشکل وقت ضرور لیکن میرا خدا کی ذات پر مکمل بھروسہ ہے ،رابی پیرزادہ نےکر دار کشی کی مہم چلانے والوں کیلئے تاز ہ پیغام جاری کردیا

لاہور( این این آئی)گلوکارہ واداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ بیشک اللہ کے ذکرسے ہی بے قرار دلوں کوسکون ملتاہے،انسان کوجب بھی کوئی مصیبت اور پریشانی آئے تووہ خدا کی ذات سے رجوع کرے تو خدا کی ذات انہیں دورکرتاہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ میرے خلاف جس طرح… Continue 23reading میرے اوپر مشکل وقت ضرور لیکن میرا خدا کی ذات پر مکمل بھروسہ ہے ،رابی پیرزادہ نےکر دار کشی کی مہم چلانے والوں کیلئے تاز ہ پیغام جاری کردیا

اچھی فلمیں بننے کے باوجوموسیقی کا شعبہ ابھی تک زوال پذیر کیوں ہے ؟گلوکارہ راگنی نے وجہ بتا دی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

اچھی فلمیں بننے کے باوجوموسیقی کا شعبہ ابھی تک زوال پذیر کیوں ہے ؟گلوکارہ راگنی نے وجہ بتا دی

لاہور( این این آئی )گلوکارہ راگنی نے کہا ہے کہ اچھی فلمی ںبننے کے باوجوموسیقی کا شعبہ ابھی تک زوال پذیر ہے ، فلموں میں سکرپٹ اورلوکیشنز کے حوالے سے رجحان تبدیل ہوا ہے جس کی وجہ سے فلمیں کامیابی سے ہمکنارہوئی ہیں۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہاکہ میوزک انڈسٹری کی ترقی کیلئے… Continue 23reading اچھی فلمیں بننے کے باوجوموسیقی کا شعبہ ابھی تک زوال پذیر کیوں ہے ؟گلوکارہ راگنی نے وجہ بتا دی

معاشرے میں بہتری کیلئے صرف حکومت سے توقعات وابستہ کرنا غلط طریقہ ہرشخص کواپنا کردار اداکرنا ہوگا،احسن خان

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

معاشرے میں بہتری کیلئے صرف حکومت سے توقعات وابستہ کرنا غلط طریقہ ہرشخص کواپنا کردار اداکرنا ہوگا،احسن خان

لاہور(این این آئی)نامور اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ معاشرے میں بہتری کے لئے صرف حکومت سے توقعات وابستہ کرنے کی بجائے ہرشخص کواپنا اپنا کردار اداکرنا ہوگا،دوسروں سے بھلائی کی امید سے پہلے ہمیںخودبھی اس کی مشق کرنی چاہیے ۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading معاشرے میں بہتری کیلئے صرف حکومت سے توقعات وابستہ کرنا غلط طریقہ ہرشخص کواپنا کردار اداکرنا ہوگا،احسن خان

پاکستانی فنکاروں پر مشتمل ثقافتی طائفہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کینیڈا روانہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستانی فنکاروں پر مشتمل ثقافتی طائفہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کینیڈا روانہ

لاہور( این این آئی )پاکستانی فنکاروں پر مشتمل ثقافتی طائفہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کینیڈا روانہ ہو گیا ۔ اداکارہ روبی انعم،کرن نور،ظفرارشاد،قیصر پیا،شاہدخان،طاہرنوشاد سمیت دیگر پر مشتمل فنکاروں کی ٹیم دوہفتے تک کینیڈا کے مختلف مقامات پر اسٹیج ڈرامہ پیش کرے گی ۔

بلوچستان کی پہلی وی لاگر انیتا جلیل بلوچی فلم ’بلوچ آباد‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائینگی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

بلوچستان کی پہلی وی لاگر انیتا جلیل بلوچی فلم ’بلوچ آباد‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائینگی

کراچی(این این آئی)بلوچستان کی پہلی وی لاگر انیتا جلیل بلوچی فلم ’بلوچ آباد‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی،فلم ’بلوچ آباد‘ کی ہدایتکاری شاکر سعد نے کی ہے اور اس کی شوٹنگ اندرون سندھ اور کراچی میں کی گئی ہے،فلم کم عمری کی شادی، خواتین کو بااختیار بنانے اور تعلیم کی اہمیت جیسے موضوع پر… Continue 23reading بلوچستان کی پہلی وی لاگر انیتا جلیل بلوچی فلم ’بلوچ آباد‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائینگی

1 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 858