عاصم ملک منجھے ہوئے ہدایتکارہیں،’’باجی ‘‘کے پارٹ ٹومیں بھی ان کیساتھ کام کرونگی ، میرا
لاہور(این این آئی)لالی ووڈ سٹارمیرا نے کہاہے کہ عاصم ملک منجھے ہوئے ہدایتکار ہیں اور فلم ’’باجی ‘‘کے پارٹ ٹومیںبھی ان کے ساتھ کام کروں گی ،فلم’’باجی‘‘ کی طرح یہ بھی شاہکارپراجیکٹ ثابت ہوگااوراس سے فلم انڈسٹری میں نئی روایت متعارف ہو گی ۔ ایک انٹرویو میں میرا نے کہا کہ اپنے کیرئیر میں متعدد… Continue 23reading عاصم ملک منجھے ہوئے ہدایتکارہیں،’’باجی ‘‘کے پارٹ ٹومیں بھی ان کیساتھ کام کرونگی ، میرا