جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ آفرین بھٹی کی متنازع ویڈیو منظرعام پر

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانگا منڈی(آن لائن)نووارد سٹیج اداکارہ آفرین بھٹی کی متنازع ویڈیو منظر عام پر آگئی،شوبز حلقو ں کی طرف سے تشویش کا اظہار،اداکارہ نے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیئے فحش ویڈیو وائرل کرکے اپنا فنی مستقبل تباہ کر لیا ہے،شوبز حلقے،آن لائن کے مطابق شوبز میں نووارد سٹیج اداکارہ آفرین بھٹی نے اپنی فحش ویڈیو منظر عام پر لے آئی ہیں۔اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی شوبز حلقوں میں شہ مگوئیاں اور

سراسمیگی پھیل گئی ہے۔شوبز حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ دوسری اداکارائوں کی طرح سستی اور جلد شہرت حاصل کرنے کا بھونڈا طریقہ ہے جس سے اداکارہ آفرین بھٹی نے اپنے فنی کیرئیر کا خانہ خرا ب کرلیاہے۔ان حلقوں کا کہنا ہے کہ آفرین بھٹی کو شوبزمیں کامیاب ہونے کے لیئے اپنی پرفارمنس کو بہتر بنانا چاہیئے تھا اور اپنے ٹیلنٹ کی بناء پر کامیابیاں حاصل کرتی مگر اس نے شوبز میں جلد سامنے آنے کے لیئے اپنے عریاں جسم کا سہارا لیا اور مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی ۔اس کے اس غیراخلاقی فعل نے اسے پیچھے دھکیل دیاہے کیونکہ جن اداکارائوں نے اس طریقے سے سامنے آنے کی کوشش کی وہ گمنامی کے اندھیروں میں گم ہو چکی ہے۔ان حلقوں کا کہنا تھا کہ ایسی اوچھی حرکتوں سے وہ چند دن میڈیا میں ان رہے گی مگر جلد اس کا سورج دوب جائیگا۔ان دنوں تھیٹر انڈسٹری میں بھی آفرین بھٹی کی متنازع ویڈیو اور عریاں تصاویر زیر بحث ہیں اسٹیج اداکاروں کا کہنا ہے کہ آفرین بھٹی کو اس طرح کے کاموں سے باز رہنا چاہیئے اور اپنی پرفارمنس کی طرف توجہ دینی چاہیئے یا پھر ایسی اداکارائوں کا بائیکاٹ ہونا چاہیئے ان کی وجہ سے دوسری اداکارائوں کا امیج بھی خراب ہوتا ہے۔آفرین بھٹی نے اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ جس نے بھی یہ ویڈیو وائرل کی ہے اس نے یہ ویڈیو زبردستی کرتے ہوئے بنائی تھی ہم نے اس کے خلاف ملتان کی عدالت میں مقدمہ دائرکیا ہواہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…