ماضی کے معروف گلوکار سلیم رضا کو مداحو ں سے بچھڑے 36برس بیت گئے
لاہور( این این آئی)پاکستانی فلم انڈسٹری کو یادگار گیت دینے والے گلوکار سلیم رضا کی36 ویں برسی منائی گئی ۔4 مارچ 1932 کو بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں پیدا ہونیوالے سلیم رضا کو کلاسیکی موسیقی میں مہارت حاصل تھی۔انہوں نے گلوکاری کا آغاز ریڈیو پاکستان سے کیا اور 1955 میں فلم ’’نوکر‘‘سے فلمی صنعت… Continue 23reading ماضی کے معروف گلوکار سلیم رضا کو مداحو ں سے بچھڑے 36برس بیت گئے