وقار ذکاء کے پروگرام میں قابل اعتراض مواد نشر، عدالت نے پروگرام بند کردیا
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بول انٹرٹینمٹ پر چلنے والے وقار ذکاء کے پروگرام’’ چیمپیئنز‘‘ پر پابندی کا پیمرا کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ایک نجی ٹی وی کے انٹرٹینمنٹ کے پروگرام’’ چیمپیئنز‘‘ پر قابل اعتراض اور نامناسب مواد نشر کرنے پر… Continue 23reading وقار ذکاء کے پروگرام میں قابل اعتراض مواد نشر، عدالت نے پروگرام بند کردیا