سلطنت عثمانیہ پر بنا ہوا ترکش ڈرامہ ارطغرل پی ٹی وی پر کب سے آن ایئر ہو گا،تاریخ سامنے آ گئی،جانئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سلطنت عثمانیہ پر بنا ہوا ترکش ڈرامہ سریل ’’ارطغرل ‘‘ پی ٹی وی پر آن ائیر کیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق شائقین کی دلچسپی کا محور بنا ہوا اور عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کرنے والے ڈرامے’’ ارطغرل ‘‘کچھ مہینوں سے بڑی بے صبری سے انتظار کیا جارہا تھا ۔ تاہم… Continue 23reading سلطنت عثمانیہ پر بنا ہوا ترکش ڈرامہ ارطغرل پی ٹی وی پر کب سے آن ایئر ہو گا،تاریخ سامنے آ گئی،جانئے