میں شدید خوفزدہ ہوں، امریکا سے میرا کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
نیویارک (این این آئی)امریکا میں پھنسی پاکستانی فلم اسٹار اداکارہ میرا کی جانب سے نیویارک سے ایک اور ویڈیو پیغام میں کہاگیاہے کہ میں شدید خوفزدہ ہوں۔ اداکارہ میرا نے اپنے ویڈیوپیغام میں کہا کہ وزیراعظم سے وطن واپس لانے کی درخواست میرا بنیادی حق ہے،کچھ لوگوں نے میری اپیل کو نیا رنگ دینے کی… Continue 23reading میں شدید خوفزدہ ہوں، امریکا سے میرا کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی