میرے یوٹیوب چینل کی پہلی سبسکرائبر کون تھیں ؟ معروف یوٹیوبر اور ولاگر عرفان جونیجو کا دلچسپ انکشاف
کراچی(این این آئی)معروف پاکستانی یوٹیوبر اور ولاگر عرفان جونیجو نے کہا ہے کہ ان کے یوٹیوب چینل کی پہلی سبسکرائبر ان کی اہلیہ ہی تھیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اسٹوری میں عرفان جونیجو نے اپنی اہلیہ کی سالگرہ پر ان کے نام محبت بھرا پیغام لکھاکہ اس شخص کو سالگرہ مبارک جس… Continue 23reading میرے یوٹیوب چینل کی پہلی سبسکرائبر کون تھیں ؟ معروف یوٹیوبر اور ولاگر عرفان جونیجو کا دلچسپ انکشاف