’’آپ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے‘‘ قومی ہیرو کیلئےیہ کام تو کر سکتا تھا ، علی ظفر کا اہم پیغام
لاہور(آن لائن ) نامور اداکار و گلوکارعلی ظفر نے کے ٹو کی مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سد پارہ کی بہادری کی یاد میں گانا ریلیز کردیا ہے۔گلوکار علی ظفر نے آڈیو گانا ‘‘تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم’’ گا کر علی سدپارہ کو خراج تحسین پیش… Continue 23reading ’’آپ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے‘‘ قومی ہیرو کیلئےیہ کام تو کر سکتا تھا ، علی ظفر کا اہم پیغام