دبئی میں بین الاقوامی کمپنیوں کے ملازمین کے لیے پانچ سالہ ویزامتعارف
دبئی (این این آئی)امارت دبئی نے بین الاقوامی کمپنیوں کے ملازمین کے لیے پانچ سالہ ویزا(انٹری پرمٹ)متعارف کرادیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے ٹویٹرپریہ نیاویزا متعارف کرانے کا اعلان کیا ۔انھوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہمارا مقصد اداروں کو سہولت مہیاکرنا ،ان کی ٹیموں کوسال بھردبئی… Continue 23reading دبئی میں بین الاقوامی کمپنیوں کے ملازمین کے لیے پانچ سالہ ویزامتعارف