کورین بینڈ کے پوپ کی چاہت فتح کے گانے بدوبدی پر ویڈیو وائرل
سیول (این این آئی) خود کو مزاحیہ گلوکار و انٹرٹینر کہنے والے وائرل سینسیشن چاہت فتح علی خان کی جانب سے ری مکس کیا گیا گانا ‘بدو بدی’ کا بخار اب کے پاپ گلوکاروں پر بھی چڑھ گیا۔سوشل میڈیا پر جہاں گزشتہ دنوں پاکستانیوں سمیت بھارتی معروف شخصیات بھی بھونڈے گانے ‘بدو بدی’ پر ریلز… Continue 23reading کورین بینڈ کے پوپ کی چاہت فتح کے گانے بدوبدی پر ویڈیو وائرل