”پاک چین دوستی زندہ باد“
لاہور( آن لائن ) چین پاکستان دوستی کار ریلی لاہور کے دورے کے بعد ساہیوال کیلئے روانہ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق 22گاڑیوں اور پچاس سے زائد افراد پر مشتمل پاک چین دوستی کار ریلی لاہو ر میں 2روز قیام کے بعد ساہیوا ل کیلئے روانہ ہو گئی ہے۔ اس موقع پر پنجاب حکومت کی… Continue 23reading ”پاک چین دوستی زندہ باد“











































