ڈاکٹرصاحب جیل میں ۔۔۔!،میئر کراچی وسیم اختر کا ذوالفقار مرزا سے دلچسپ مکالمہ
کراچی (این این آئی) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہفتہ کو میئر کراچی وسیم اختر اور سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹرذوالفقار مرزا کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ۔میئر کراچی نے ڈاکٹرذوالفقار مرزا سے کہا کہ ڈاکٹر صاحب جیل میں بڑی تکلیف ہے اور قیدی مشکلات کا شکار ہیں ۔سابق وزیراعلیٰ سندھ سید… Continue 23reading ڈاکٹرصاحب جیل میں ۔۔۔!،میئر کراچی وسیم اختر کا ذوالفقار مرزا سے دلچسپ مکالمہ











































