قمرالزمان کائرہ پیپلز پارٹی پنجاب کا صدر بنتے ہی آصف زرداری کیخلاف اٹھ کھڑے ہوئے ، دھماکے دار اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و صدر پیپلز پارٹی پنجاب قمر الزمان کائرہ سابق آرمی چیف جنرل کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع کو غلط فیصلہ قرار دیدیا۔ قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی توسیع سے جنرل کیانی اور ملک دونوں کو نقصان… Continue 23reading قمرالزمان کائرہ پیپلز پارٹی پنجاب کا صدر بنتے ہی آصف زرداری کیخلاف اٹھ کھڑے ہوئے ، دھماکے دار اعلان کر دیا









































