وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اچانک ہسپتال منتقل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔ تفصیل کے مطابق میاں محمد شہباز شریف معمول کے کام سر انجام دے رہے تھے کہ اس کے بعد ان کے سینے میں بائیں طرف درد محسوس ہوا جس کے بعد انہیں فوری طور پر قریب ہی موجود اتفاق ہسپتال… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اچانک ہسپتال منتقل











































