عمران خان کے اعلان سے قبل ہی پاکستان پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی میں بڑاکام کردکھایا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق میں موقف اختیارکیاہے کہ وزیراعظم نے پانامالیکس کے معاملے پرپارلیمنٹ میں تقریرکی جبکہ ان کے وکلانے سپریم کورٹ میں وزیراعظم نوازشریف کی تقریرکوسیاسی تقریرقراردیاجوکہ قوم سے دھوکہ ہے ۔ تحریک… Continue 23reading عمران خان کے اعلان سے قبل ہی پاکستان پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی میں بڑاکام کردکھایا











































